پاکستان ایٹمی مواد کی سیکورٹی پوری میں د نیا میں سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا،امریکہ نے بھی تسلیم کرلیا

پاکستان کے لئے اچھی خبر، ایٹمی مواد کی سیکورٹی سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا۔ایں ٹی آئی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ایٹمی  مواد کی سیکورٹی  میں 7 پوائنٹس کا ا ضافہ ہوا۔امریکی سابق معاون وزیزخارجہ لارا کینیڈی نے پاکستانی رینکنگ میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے خوش آئند ہے

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

سپریم کو رٹ نے یوٹیوب بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی امین  نے یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔

 

سپریم کورٹ نے یوٹیوب پرقابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔۔ سپریم کورٹ میں شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں۔جسٹس قاضی امین نے استفسار کیا کہ کیا ایف آئی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

پہلی بار ورلڈ اکنامک فورم کی سرپرستی پاکستان کے وزیراعظم کریں گے

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے لیے عالمی سطح پر شاندار اعزاز، پہلی بار ورلنڈ اکنامک فورم کی سربراہی پاکستانی وزیراعظم کریں گے، وزیراعظم عمران خان کل ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کی صدارت کریں گے، ورلڈ اکنامک فورم کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔ پہلی بار ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

پاک چین کے بعد بھارت نے نیپال سے بھی سرحدی تنازع بڑھا لیا

پبلک نیوز: پاکستان اور چین کے بعد بھارت نے نیپال کے ساتھ بھی سرحدی تنازع بڑھا لیا، بھارتی وزیر دفاع نے نیپال کے علاقے میں سڑک کا افتتاح کر دیا، نیپال کی کابینہ نے بھی نئے نقشے کی توثیق کردی۔ سڑک کے افتتاح کے بعد بھارت میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

 

تفصیلات کے مطابق بھارت ایک عرصے سے اپنے پڑوسی ممالک پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدی تنازعات جاری رکھے ہے اب اس فہرست میں نیپال بھی شامل ہو گیا۔ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت اور نیپال کے قریبی رشت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

چائلڈ پورنوگرافی کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

لاہور (پبلک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ ٹرائل کورٹ نے مجرم کو حقائق کے برعکس سزا سنائی، وفاقی حکومت کے وکیل کا مؤقف تھا کہ مجرم کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں، ٹرائل کورٹ نے حقائق کے عین مطابق اور ثبوتوں کی روشنی میں سزا سنائی۔

 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مجرم سعادت امین کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ درخواست میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے پر اعتراض... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے