آج ملک بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے

آج ملک بھر میں یوم استحصال منایا گیا ۔اس ریلی میں پاکستان کے صدر مملکت شرک کی ۔ اس طرح کی  ریلیاں پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی نکلی گئی۔ شہر اقتدار میں نکالی گئی ریلی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات شبلی فراز، وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور سمیت دیگر اعلیٰ سرکاری افسران اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

 

یہ ریلی صبح 10 بجے نکالی گی اور وزیر اعظم کی ہدایت پر 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ٹریفک بھی روکی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

لبنان کے دار لحکومت میں دھماکہ، 78 سے زائد افراد ہلاک 7ہزار زخمی

لبنان کے دار لحکومت بیروت کی بندگار کے پاس دھماکہ ہوا۔ جس میں 78 سے زائد افراد ہلاک 7ہزار سےزائد زخمی ہوئے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق لبنان کے دار لحکومت بیروت کی بندگار کے پاس دھماکہ ہوا جس میں 78 سے زائد افراد ہلاک 7 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق دھماکے سے قبل بندرگاہ میں متاثرہ مقام پر آگ لگ گئی، جس کے نتیجہ میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث بہت سی عمارتوں کی بالکونیاں اڑ گئیں اور اونچی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

 

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

افغانستان میں عید کے ایک روز پہلے دھماکہ ،17 افراد ہلاک

پبلک نیوز: افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق  افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔  افغان طالبان  نےدھماکہ  ماننے سے انکار کردیا ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

 

واضح  رہے کہ افغا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

عید قربان پر مصالہ جات غریب آدمی کی پہنچ سے دُور

 

عید آنے پرجہاں ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی نظر آتی ہیں،ایسے میں مصالہ جات، پھل اور سبزیاں بھی مہنگی کردی گئی،آلو 90 روپے کلو اور ادرک 480 روپے کلو تک فروخت ہورہا ہے،ہری مرچ اور دھنیا کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔  

 

 

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

ایف بی آر نے 2020-21 مالی سال مقرکردہ ہدف میں 57ارب کا اضافہ کردیا

فیڈرل بوڈآف ریونیو(ایف بی آڑ)نے ماہ جولائی کی مقرر کردہ ہدف 243ارب سے 57 ارب کا اضافہ کیا اور 300 ارب اکھٹے کیے گئے ہیں، جہاں ایف بی آر نےاضافہ کیا ہے وہاں لینڈ ریونیو کی طرف سے 52 ارب روپے اور کسٹمز کی طرف سے 5 ارب کا زائد اضافہ بھی حاصل ہوا ہے۔کورونا وبا کی وجہ سے مشکلات کو  دور کرنے کے لئے جولائی میں ان لینڈ ریونیو کی مد میں 15 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کردی جائیں گی۔  

مزید پڑھیں
                            
احمد علی کیف  5 ماه پہلے