"وفاقی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے"

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، عمران خان کورونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

 

ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا کی صورتحال اور صوبائی سطح پر اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا، وزیر اعظم گورنر سندھ، پارٹی رہنماوں تاجروں اور علما سے ملاقات بھی کریں گے۔

 

ادھر وزیر اعظم سے پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنما کورونا وائرس کے تناظر میں صوبہ سندھ کی مجموعی صور... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے

کوئی نرمی نہیں، مراد علی شاہ کا سندھ میں مزید سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

 

کراچی (پبلک نیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا تین چار بچوں کے ساتھ ڈبل سواری کی اجازت نہیں، آٹو موبائل انڈسٹری بھی نہیں کھول رہے، تعمیراتی شعبے سمیت دیگر محکموں کو ایس او پیز کے مطابق کھولا جائے گا، بلڈرز کو پہلے انتظامیہ سے اجازت لینا ہوگی، بات نہ ماننے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔

 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش ہے، ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے

وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، کامیاب جوان پروگرام کی رقم بڑھانے کی منظوری

 

 اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات ہوئی ہے جس میں نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار سے ہونے والی ملاقات میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت رقم کی فراہمی کی زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ تک کر دی گئی ہے، رقم پر واجب ادا انڑسٹ ریٹ بھی 8... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے

اگلے دو ہفتے ملک بھر میں لاک ڈاؤن برقرار رہے گا، وزیراعظم نے اعلان کر دیا

 

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن اگلے دو ہفتے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وزیراعظم عمران خان کا قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد پاکستان سمیت پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ ہم نے انتہائی مشکل حالات میں لاک ڈاؤن پر عمل کیا۔ غریب طبقے کو اس سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

&n... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے

لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14 اپریل کو کرینگے: وزیراعظم عمران خان

 

کوئٹہ (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشاورت چل رہی ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14اپریل کوکریں گے۔ چودہ اپریل کوفیصلہ کریں گے کون سے شعبے کھولنے ہیں۔

 

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے سارا پاکستان متاثر ہے۔

 

ان کا مز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے