کرکٹرعمراکمل کواسپاٹ فکسنگ کیس میں بڑی خوشخبری سنادی گئی

  کرکٹرعمراکمل کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں ریلف مل گئی سزا تین سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی۔17 روز پہلے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر  نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا  اور  دونوں فر یقین کو آگاہ کر دیا تھا ۔ کرکٹر عمراکمل 19 اگست 2021 میں کھیل کےلئے اہل ہو جائیں گے۔ 2020 میں پاکستان سپیرلیگ کے شروع میں کرکٹرعمراکمل 2 مختلف واقعات میں مشکوک لوگوں سے ملاقات کی تھی۔ لیکن عمراکمل نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ نہیں کیا تھا۔اسی وجہ سے 20 فرری کو انہیں فوری طور پر معطل کردیا گیا تھا۔ لیگ کے بعد پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے کیس کی سماعت سنائے ہوئے  تیں سال کی سزاسنائی تھی  اور اب وہ ڈیڑھ سال کردی گئی۔

 

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں