ایل ڈی اے افسراپنی ماتحت خواتین افسروں کو ہراساں کرنے لگے

ڈائریکٹر لا ارم ایمن نے ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ان کا کہنا تھا مجھے سے  ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے نے نازیبا گفتگو اور ہراساں کیا ہے۔ ایڈشنل ڈی جی کیخلاف دی جانے والی درخواست پر ایل ڈی اے حکام خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ  ڈائریکٹر نے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا کر مجھ سے عہدہ لے لیا

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں