غیر قانونی تعمیرات کے خلات آپریشن کا آغاز

ایس بی سی نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلات آپریشین شروع کردیاہے، بلڈر مافیا کی ایس بی سی اے آپریشین کے افسران کو دھمکیاں دے ریئے ہیں۔ آپریشن کے لئئے پولیس کی بھی بھاری نفری موجود آٹھ منزلہ عمارت میں پینتالیس فلیٹس اور دکانیں بنائی گئیں ہیں اس اور فلیٹس اور دکانیں کی مالیت 6 کڑور سے زیادہ ہیں

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں