سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی

پبلک نیوز (لاہور) بڑی پیشی،بڑی تیاریاں،مریم نواز غیرقانونی آراضی کیس میں آج نیب آفس میں پیشی۔

مسلم لیگ ن رہنما مریم نواز آج ریلی کی صورت میں نیب آفس پیش ہوں گی۔ مسلم لیگی کارکناں کی بڑی تعداد مریم نواز کے ہمراہ جاتی امرا سے نیب آفس آئے۔کارکنوں کے لئے مریم نواز کی تصویر اور ن لیگ کے لوگو والی خصوصی شرٹس بھی تیار کی گئی ہیں۔ پیشی سے قبل مریم نواز سوشل میڈیا پر بھی متحرک،ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ڈی پی تبدیل کر لی۔۔ نیب نے لیگی رہنما کو غیرقانونی آراضی کیس میں دن 11 بجے طلب کررکھا ہے

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں