یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (پبلک نیوز) اوگرا ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 35 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے اضافے ہو سکتا ہے۔

 

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 35 پیسے اضافہ متوقع ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کا امکان ہے۔

 

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے اضافے ہو سکتا ہے۔ مٹی کا تیل بھی 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں