ورلڈ بیچ گیمز میں دوسری بار گولڈ میڈل انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے

 

لاہور (مستنصر عباس) ورلڈ بیچ گیمز میں دوسری بار گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ پاکستان غیر ملکی پرواز سےپہنچ گئےائیرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بیچ گیمز میں دوسری بار گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ پاکستان پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر انعام بٹ کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔ انعام بٹ دوحہ بیچ گیمز 2019 میں ریسلنگ میں نا قابل شکست رہے۔ پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے فائنل میں 90 کلو گرام کیٹاگری میں جارجیا ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 گھنٹے پہلے

رنز مشین بابراعظم 25 سال کے ہوگئے

لاہور (پبلک نیوز) پاکستانی رنز مشین بابراعظم 25 سال کے ہوگئے۔ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز بابراعظم ون ڈے کرکٹ کے ٹاپ تھری بلے بازوں میں بھی شامل ہیں۔  

 

قومی ٹیم کے نائب کپتان و مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم 25 سال کے ہوگئے۔ ٹی ٹؤئنٹی کرکٹ میں بابراعظم کا کوئی ثانی نہیں۔ انہوں نے اب تک 49.6 کی اوسط سے 33 میچز میں 1290 رنز بنا رکھے ہیں۔

 

ون ڈے میں بھی بابر کا شمار موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 روز پہلے

پاکستان کرکٹ ٹیم 26 اکتوبر کو آسٹریلیا روانہ ہو گی

 

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ آسٹریلیا میں قومی ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ ٹیموں کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم 26 اکتوبر کو آسٹریلیا روانہ ہو گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان مقرر کیا جائے گا جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کو سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

 

پی سی بی ذرائع کے مطابق 3،5  او... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 روز پہلے

سری لنکن ٹیم نے ایک ٹیسٹ میچ پاکستان میں کھیلنے کی حامی بھر لی

 

لاہور (پبلک نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں ایک ٹیسٹ کھیلنے کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ لنکن کھلاڑیوں نے صرف ایک میچ کی حامی آزاد گھومنے پھرنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے بھری۔

 

ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے کراچی میں  ایک ٹیسٹ کھیلنے کے حامی بھر لی۔ سری لنکن کرکٹرز دو ٹیسٹ میچز کے لیے زیادہ وقت پاکستان میں گزارنے کے حق میں نہیں ہیں۔ کرکٹرز گھومنے پھرنے کی آزادی نہ ہونے کی وجہ سے کم وقت پاکستان میں گزارنے کے حق میں ہیں۔

... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

لاہور(پبلک نیوز) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 35 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ پاکستانی ٹاپ آرڈر ایک بار پھر رنز کرنے میں ناکام رہی۔ سری لنکن بلے باز راجا پاکسا 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

 

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکا کی ناتواں ٹیم نے پاکستان کو مسلسل دوسری شکست دے دی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور تجربہ کار پاکستانی باؤلنگ کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 1... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے