سعودی عرب میں اس رمضان با جماعت نماز تراویح نہیں ہوگی

 

پبلک نیوز: سعودی عرب سمیت تقریباً دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں کورونا کی عالمگیر وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر باجماعت نمازوں کی ادائیگی پر پابندی عائد ہے۔

 

ہر سال لاکھوں کی تعداد میں مسلمان دنیا بھر سے رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی اور نماز تراویح پڑھنے کے لیے خصوصی طور پر سعودی عرب جاتے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی تمام مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد ہے اور صرف عملے کے مخصوص افراد ہی نماز ادا کر رہے ہیں۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

امریکا میں کورونا بے قابو، مزید 1535 افراد ہلاک

 

پبلک نیوز: امریکا میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایک روز میں مزید 1535 افراد ہلاک ہو گئے، عالمی وبا سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد 23 ہزار 640 تک جا پہنچی، نیویارک میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

 

امریکا میں کورونا کی وجہ سے صورتحال خوفناک، 24 گھنٹے میں مزید 1535 افراد لقمہ اجل بن گئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 23640 ہو چکی ہے۔

 

نیویارک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ریاست ہے جہاں 671 نئی ہلاکتوں کے ب... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

کورونا سے امریکا و برطانیہ میں ایک روز میں ریکارڈ ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 15 لاکھ ہوگئی

 

 

پبلک نیوز: امریکا اور برطانیہ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جب کہ دنیا میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکا میں 1850 جب کہ برطانیہ میں 938 اموات ریکارڈ کی گئیں جو دونوں ممالک میں ایک روز میں اب تک ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔

امریکی ریاست نیویارک میں قومی پرچم سرنگوں کر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

بھارت میں کورونا کی وجہ سے کرفیو نے انسانی بحران پیدا کر دیا

 

نئی دہلی (پبلک نیوز) بھارت میں کورونا کی وجہ سے کرفیو نے انسانی بحران پیدا کر دیا، اچانک بے روزگار ہونے والے پردیسیوں نے پیدل آبائی علاقوں کا رخ کر لیا۔

 

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تین ہفتوں کے لاک ڈاؤن سے انسانی بحران پیدا ہو گیا۔ لاکھوں غریب افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔ دور دراز سے آنے والے بھارتی بے سروسامان کی حالت میں پیدل ہی آبائی علاقوں کی جانب چل پڑے۔

 

مزدوروں نے دلی سے ملحقہ صوبوں اور گجر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر

 

پبلک نیوز: دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 37ہزار 815 ہو گئی، 7 لاکھ 85 ہزار 777 افراد متاثر ہیں، اٹلی میں گیارہ ہزار پانچ سو اکانوے افراد جان کی بازی ہار گئے۔

 

دنیا عالمی وبا کی زد میں، امریکا میں کورونا سے 3 ہزار ایک سو پینسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ متاثرین کی تعداد 1 لاکھ چونسٹھ ہزار دو سو تریپن ہے۔ نیو یارک میں سردخانوں میں جگہ ختم ہونے پر ہسپتالوں کے باہر میتیں رکھنے کے لیے ریفریجریٹڈ ٹرکس کھڑے کر دیئے گئے۔

 

... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے