ٹریکٹر، اونٹ اور بیلوں سے ہل چلانے کا طریقہ ہوا پرانا، اب کاریں ہل چلائیں گی

 

تھر پارکر (پبلک نیوز) تھرپارکر میں تھر کے باسی نے ہل چلانے کا نیا طریقہ ایجاد کر دیا۔ کھیت میں سوزو کی جیپ سے ہل چلا کر سب کو حیران پریشان کر دیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں ڈیپلو کے مکینوں نے کھیتوں میں کھیتی باڑی کا انوکھا طریقہ ایجاد کر کے تھر والوں کو حیران کر دیا۔ فور وہیل سوزوکی جیپ کی پیچھے 5 ہل لگا کر فصلیں بونے کا کام شروع کر دیا ہے۔

 

انوکھا اور نیا طریقہ ایجاد کرنے پر تھر کے باسیوں کی جانب سے حیرانگی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

سمندر کی تہہ میں منفرد نوعیت کا میوزیم تعمیر

 

سعودی عرب (پبلک نیوز) سعودی عرب میں سمندر کی تہہ میں میوزیم بنایا گیا ہے جس میں تمام خلیجی ممالک کی اہم عمارتوں کے ماڈلز بنائے گئے ہیں اور ملکی و غیر ملکی افراد سمندر کی تہہ میں جاکر ماڈلز کو دیکھتے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام کے ساحل سمندر کے تفریحی علاقے ہاف مون پر سمندر کی تہہ میں سعودی حکومت کی معاونت سے غوطہ خوروں نے ایک ایسا عجائب گھر بنایا ہے جس میں سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کی اہم جدید عمارتوں کے علاوہ قدیم ع... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

یوٹیوب کی 6 سالہ ملکہ کے دنیا بھر میں چرچے

 

پبلک نیوز: یوٹیوب کی 6 سالہ ملکہ۔ اپنی دلچسپ ویڈیوز سے لاکھوں ڈالرز کمانے والی جنوبی کوریا کی یوٹیوبر نے 80 لاکھ ڈالر کا گھر خرید لیا۔

 

تفصیلات کے مطابق سالانہ لاکھوں ڈالرز کمانے والی 6 سالہ یوٹیوب اسٹار کے دنیا بھر میں چرچے۔ بورام نامی بچی نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں 80 لاکھ ڈالرکا گھر خرید لیا۔

 

بورام کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تین کروڑ کے قریب ہے۔ یوٹیوب اسٹار بچوں کے کھلونوں کے بارے میں بتاتی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

پاکستان غیر اخلاقی ویڈیو دیکھنے میں نمبر ون ملک؟

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ یہ خبر غلط ہے کہ پاکستان غیر اخلاقی ویڈیو دیکھنے میں نمبر ون ملک ہے۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی یکجہتی کے اجلاس میں پی ٹی اے نے حکام کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم کو بھی معاملے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

 

تفصیلات کےمطابق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی یکجہتی کا اجلاس بیرسٹر محمد علی سیف کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کے دوران پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کو ہٹانے کے لیے کام... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

فیس بُک پر تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد

 

پبلک نیوز: امریکا میں فیس بک پر 5 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یہ صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر کسی کمپنی پر عائد کیا گیا اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق پرائیویسی کے تحفظ نا کرنے پر فیس بُک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ امریکا میں صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر فیس بُک کو 5 ارب ڈالر کا جرمانہ بھرنا ہو گا۔ کسی بھی خلاف ورزی پر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کیے گئے چند بڑے جرمانوں میں سے یہ ایک جرمانہ ہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے