اسپین میں ٹماٹروں کی جنگ چھڑ گئی

 

پبلک نیوز: اسپین میں "ٹوماٹینا" فیسٹیول کا انعقاد ہوا۔ فیسٹیول میں ہزاروں سیاحوں اور مقامی افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر ٹماٹروں کی بارش کی۔  فیسٹیول میں لوگوں نے ایک دوسرے پر خوب ٹماٹر برسائے۔

 

تفصیلات کے مطابق اسپین میں ویلنشیاء نامی علاقے میں واقع قصبے بونیول میں "ٹوماٹینا" فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں اور مقامی افراد نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں لوگوں کی جانب سے ایک دوسرے پر خوب ٹماٹر برسائے گئے۔

... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

ملتان کے شہری نے جنگل کے بادشاہ کو گھر میں پال لیا

 

پبلک نیوز: ملتان کے نوجوان کا انوکھا شوق، گھر میں ہی جنگل کے بادشاہ شیر کو پال لیا۔ جس کے لیے گرمیوں میں اے سی اور سردیوں میں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے ہیڑ بھی لگوایا گیا ہے۔

                       

شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا یہ ثابت کیا ملتان کے شہری زوالکیف نے جو بڑے ناز نخروں سے جنگل کے بادشاہ شیر کو اپنے گھر میں پال رہا ہے اور اس کو ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

882 شہریوں نے ایک ساتھ رقص کر کےعالمی ریکارڈ قائم کر دیا

 

میکسیکو (پبلک نیوز) میکسیکو میں 882 مرد اور خواتین نے خصوصی لباس میں دھنوں پر 5 منٹ رقص کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

 

تفصلات کے مطابق میکسیکو کے شہر گواڈالاجارا میں 882 شہریوں نے ایک ساتھ رقص کر کےعالمی ریکارڈ بنا دیا۔ شہریوں نے مخصوص لباس پہن کر لوک موسیقی ماریاچی کی دھن پر 5 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے شاندار ڈانس کیا۔

 

واضح رہے کہ 2011 میں 457 شرکاء کی موجودگی میں میکسیکو کے شہر گواڈالاجارا میں یہی ریکارڈ بنایا گیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا

 

پپبلک نیوز: چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ مسجد کا نام چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدورو کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مسجد میں بیک وقت 20 ہزار نمازی نماز ادا کر سکیں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق چیچنیا کے شہر شالی میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ شاندار تعمیراتی شاہکار، فن تعمیر کا عالی شان نمونہ  جس میں نقش و نگار، خوبصورت گنبد، چاروں اطراف دالان، کاشی کاری، خطاطی اور داخلی درواز ے خوبصورتی سے مزین تزئین و... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

انسان نما روبوٹ خلائی سفر پر روانہ

 

پبلک نیوز: روس نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہلی بار انسان نما روبوٹ بھیج دیا۔ فیدور نامی روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 10 دن تک رہے گا۔ روبوٹ کا مقصد خلا بازوں کے ساتھ تحقیق میں مدد کرنا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق روسی سائنسدانوں نے خلا باز کی جگہ انسانی خدوخال رکھنے والا روبوٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ روبوٹ کو راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا ہے جس میں کوئی انسان سوار نہیں۔

 

فیدور نامی روبوٹ 10 روز تک بین الاقوامی خلائی اسٹیش... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے