نیو یارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی

 

نیو یارک (پبلک نیوز) امریکا میں پھنسی ہوئی اداکارہ میرا نے وزیراعظم عمران خان سے خود کو وطن واپس لانے کی درخواست کر دی۔

 

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس وقت امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں شامل ہے جہاں صرف نیو یارک میں مہلک وباء نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، اس وقت صرف نیو یارک میں بیماری سے 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ امریکا بھر میں 40 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

اپنے ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور کسی سے ہاتھ نہ ملائیں: ثنا جاوید

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ اپنے ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور کسی سے ہاتھ نہ ملائیں۔

 

اداکارہ ثناہ نے ایک انٹرویو میں ڈرامہ سیریل رسوائی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامے کا مقصد ان والدین کو ہمت دینا ہے جو لوگوں سے ڈر کر اپنی بیٹیوں کو خاموش کروا دیتے ہیں، چاہے حالات کچھ بھی ہوں، اپنے بچوں کا ساتھ دیں تا کہ غلط کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

 

انہوں نے کہا کہ انہیں ڈاکٹر کا کردار... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

کورونا وائرس جینیفر لوپیز کی چوتھی شادی میں رکارٹ بن گیا

 

پبلک نیوز: کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کئی بڑے اجتماعات موخر اور منسوخ ہو رہے ہیں وہیں امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز عرف جے لو کی ایلکس روڈرگیوز کیساتھ چوتھی شادی بھی تاخیر کا شکار ہو گئی۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ کورونا وائرس کے باعث ان کی شادی کا منصوبہ بھی متاثر ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے ساری دنیا اس وقت رک گئی ہے اور انتظار کر رہی ہے کہ کب اس وبا سے نجات ملے گی، ویسے ہی ہم بھی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے: سلمان احمد

 

پبلک نیوز: وزیراعظم عمران خان کے دوست اور موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ’بری خبر‘ سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان میں فلو کی کم علامات ہیں اور وہ امریکا کی ریاست نیویارک میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں اور باقاعدگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔

 

انھوں نے کہا کہ وہ کورونا کا باقاعدہ ٹیسٹ جلد کروائیں گے۔

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

وزیراعظم کو ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں: عاطف اسلم

 

لاہور (پبلک نیوز) گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے خلاف وزیراعظم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پیش کش کی ہے کہ وزیراعظم کو اگر ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ عاطف اسلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کی وبا سے جس طرح نمٹ رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے، اگر وزیراعظم کو ہماری کسی قسم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے