رواں مالی سال دو ماہ میں گاڑیوں کی درآمد میں 85 فیصد نمایاں کمی

 

پبلک نیوز: ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال دو ماہ میں گاڑیوں کی درآمد میں 85 فیصد نمایاں کمی ہوئی ہے۔ پچھلے مالی سال دو ماہ میں 6 کروڑ 18 لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں تھیں۔ 2 ماہ میں گاڑیوں کی درآمد پاکستانی روپے میں 6.18 ارب روپے کمی سے 1.49 ارب روپے رہی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال 2 ماہ میں گاڑیوں کی درآمد میں 85 فیصد نمایاں کمی ہوئی۔ پچھلے مالی سال 2 ماہ میں 6 کروڑ 18 لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

 

پبلک نیوز: سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی حکام کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ 2 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

 

تفصیلات کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ اضافہ ایک ماہ کے لیے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے۔

 

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

اسٹاک مارکیٹ میں 78 پوائنٹس کا اضافہ، سونے کی قیمت مستحکم

 

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز زبردست اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اتار چڑھاو کے بعد بعد 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 75360 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اتار چڑھاو دیکھا گیا۔ اتار چڑھاو کے بعد 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس طرح مارکیٹ 78 پوائنٹس کے اضافے سے 31 ہزار 829 کی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

پنجاب حکومت 9 کھرب 53 ارب 95 کروڑ روپے کی مقروض

 

لاہور (پبلک نیوز) پنجاب کے قرضوں میں تقریبا ڈیڑھ کھرب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ 6 ماہ کے دوران پنجاب حکومت کے قرضوں ایک کھرب 40 ارب 76 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت پنجاب حکومت 9 کھرب 53 ارب 95 کروڑ روپے کی مقروض ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق دسمبر 2018 میں پنجاب حکومت 8 کھرب 13 ارب 18 کروڑ کی مقروض تھی۔ 6 ماہ کے دوران پنجاب حکومت کے قرضوں ایک کھرب 40 ارب 76 کروڑ کا اضافہ ہوا۔ اس وقت پنجاب حکومت 9 کھرب 53 ارب 95 کروڑ روپے کی مقروض ہے۔

 ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا منفی اختتام، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمی

 

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام، 100 انڈیکس 72 پوائنٹس کی کمی سے 32 ہزار 111 پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس 71 پوائنٹس کمی سے 32 ہزار 111 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 

ڈالر کی قدر میں بھی آج کمی نوٹ کی گئی۔ انٹر بینک میں ڈال... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے