لبنان کے دار لحکومت میں دھماکہ، 78 سے زائد افراد ہلاک 7ہزار زخمی

لبنان کے دار لحکومت بیروت کی بندگار کے پاس دھماکہ ہوا۔ جس میں 78 سے زائد افراد ہلاک 7ہزار سےزائد زخمی ہوئے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق لبنان کے دار لحکومت بیروت کی بندگار کے پاس دھماکہ ہوا جس میں 78 سے زائد افراد ہلاک 7 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق دھماکے سے قبل بندرگاہ میں متاثرہ مقام پر آگ لگ گئی، جس کے نتیجہ میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث بہت سی عمارتوں کی بالکونیاں اڑ گئیں اور اونچی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

 

واضح رہے کہ لبنان کے وزاعظم نے ملک میں 3 زور سوگ کا اعلان کر دیا۔ لبنان کے وزاعظم کا کہنا تھا کہ میں تب تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک مجھے اس واقعے کے ذمہ دار کا پتہ نہ چل جائے اور اس کا محاسبہ کیا جائے گا اور غفلت برتنے والوں کو بہت سخت سزا دی جائے گئی۔

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں