حکومت نے ملک بھر میں ریسٹورنٹس،اسکولز اور دیگر شعبے کھولنے کا اعلان کردیا،اسدعمر

 اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کرونا کے کیسز میں کمی آئی ہے،جس کی وجہ سے حکومت نے ریسٹورنٹس،اسکولز اور دیگر شعبے کھولے کا فیصلہ کرلیا ہے،اسد عمر نے کہا ہے  10اگست سے جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کھول دئے جائیں گیں، شادی ہالز،مارکیز کو15ستمبر سے کھولا جائےگا ، پبلک ٹرانسپورٹ،ایئرلائنزاور ٹرینوں کی تمام بندشوں کوختم کیاجارہاہے، کبڈی، کشتی اور رگبی کےعلاوہ دیگر سپورٹس کی اجازت بھی دی جا رہی ہے

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں