افغانستان میں عید کے ایک روز پہلے دھماکہ ،17 افراد ہلاک

پبلک نیوز: افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق  افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔  افغان طالبان  نےدھماکہ  ماننے سے انکار کردیا ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

 

واضح  رہے کہ افغان طالبان کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر 3 دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔واضح رہے یہ دھماکا افغان طالبان اور افغان حکومت کے درمیان عید کے دوران جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں